ہر اک مقام سے آگے ھے مقام تیرا
علامہ اقبال نے مسلمان قوم کو کس چیز کا احساس دلایا تھا؟
آپ نے قوم کو احساس دے دیا کہ
" اسکی پسماندگی کا سبب انکی اپنی بے حسی اور کم مائیگی ھے۔ جو انکی اپنی کسالت کی وجہ سے ھے۔
اقبال کی خودی کی معراج کیا ھے
ایمان۔
نظریہ خودی سے مراد تکبر نہیں غیرت ھے"۔
مسلمانوں کے نام آپکا پیغام کیا تھا؟
"مسلسانوں کو بے شک علوم جدید کی تیز پا رفتار کے قدم بہ قدم چلنا چاہئے لیکن اسکی تہذیب کا رنگ خالص اسلامی ھو۔
آپ ہر انسان کے لئے کن علوم کا حصول ضروری قرار دیتے تھے؟
1- دینی علوم
2- سائنسی علوم
3- علم فلسفہ
4- علم حکمت
5- علم تاریخ
6- علم فنون لطیفہ
0 comments