دیکھ لیا ! اب آپ پر یہ وقت آ گیا ہے کہ دوسری
نیشنلٹی والے بھی آپ پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔
یہ تو بات پہلے سے طے ہے کہ آپ نے یہ اکاؤنٹ
صرف اپنے اسکول کو بدنام کرنےکے لیے کھولا تھا۔
افسوس کہ آپ نے ایک تعلیمی ادارے کے نام کو
اپنا کر اس کا تقد س بھی پا مال کیا ہے۔