یار مجھے بھی ٹھیک نھیں لگتا کہ میں فلرٹ کرو - مگر سمجھ میں نہں آ رہا کہ کیا کروں- اگر میری منگنی نھیں ہوتی تو اس سے شادی کر لیتا - وہ کہتی ھے کہ مجھ سے دوسری شادی کر لو - مگر ایسا میں نھیں کر سکتا -