مردوں کی شمشیریں
By ayshaakbar •
اگر ہوتی رہیں اقبال پر انگلش میں تقریریں
بدل جائیں گی اک دن دیکھنا ملت کی تقدیریں
چھڑی اک ہاتھ میں ہے اور ہے اک ہاتھ میں سگرٹ
’’ جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں ‘‘
مجید لاہوری
0 comments