Mujhey Ghar Jana hey :(
بچے بہت معصوم ہوتے ہیں۔ جب پہلی مرتبہ ان کو ماں کی محبت کے گوشہء عافیت سے نکل کر سکول کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ تو مختلف بچے مختلف رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ کچھ بچوں کا ننھا سا دل سہم جاتا ہے اور وہ معصوم یہ سمجھتے ہیں کہ انھیں کسی بات کی سزا دی جارہی ہے۔۔۔۔
لیکن ذاتی مشاہدے کی بنا پر یہی کہوں گی کہ ایسا صرف 25-20 فیصد بچوں میں ہوتا ہے۔ باقی بچے بہت جلدی ماحول کا حصہ بن جاتے ہیں
ایک ویڈیو کلپ ------>
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=KUtKiA3IikM
0 comments