Hazrat Allama Iqbal (R-A)

saying of Allama Iqbal r-a
مسلمانوں کے لئے جاۓ پناہ صرف قرآن ھے۔
قرآن کا صرف مطالعہ نہ کیا کرو، بلکہ اسکو سمجھنے کی کوشش کیا کرو۔
علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جاۓ عبادتکی شکل ھے۔
ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں تبدیلی ھو سکتی ھے، اگر نہیں بدلتا تو پتھر نہیں بدلتا۔
مصیبت ایک عطیہ خداوندی ھے، تاکہ انسان پوری زندگی کا مشاہدہ کرلیں۔
تاریخ ایک طرح کا ضحیم گراموفون ھے جس میں قوموں ای صدائیں محفوظ ھیں۔
انسان کی زندگی کی اصل کیفیت غم ھے' خوشی ایک عارضی شے ھے۔
زندگی کا راز یہی ھے کہ جہاں رھو' جس حالت میں رھو' مطمئن اور خوش رھو۔
فقر کی پہلی منزل کسب ھے۔ نور ایمان بھی کسب ھی سے پیدا ھوتا ھے۔
کام میری نظر میں ایسے ھی مقدس ھے جیسے عبادت۔
0 comments