یہ دن نہ دکھانا یا رب

By ayshaakbar •
مرضی ہو تو سولی پہ چڑھانا یا رب
سو بار جہنم میں جلانا یا رب
معشوق کہیں "آپ ہمارے ہیں بزرگ"
نا چیز کو یہ دن نہ دکھانا یا رب
جوش ملیح آبادی
0 comments
Subscribe to our newsletter to get the latest updates