دیسی کہاوتیں

کچھ محاورے اور امثال پیش خدمت ہیں-
١. الٹے بانس بریلی کو
٢. رس میں بس
٣. گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ
٤. روگ کا گھر کھانسی اور لڑائی کا گھر ہانسی
٥. جھٹ پٹ کی گھانی، آدھا تیل آدھی پانی
٦. تلچھو ملچھو کرنا (گھبرایے ہویے پھرنا)
٧. جوں پور کا قاضی (بے وقوف آدمی)
٨. گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ
٩. سب کچھ گیا میاں کی ٹخ ٹخ نہ گئی
١٠. رکابی میں جب تک بھات میرا تیرا ساتھ
0 comments