عشق
پنڈ کے بوھڑ تھلے ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے دھونے آتی تھی ھم بھنیس نھوایا کرتے تھے
وہ ھر کام میں اگے تھی ھم ھر کام مین پھاڈی تھے
وہ سبق مکا کر بہ جاتی ھم پنسل گھڑیا کرتے تھے
جدوں میری بےبے اس کے گھر رشتہ لین گئی
وہ کالج جایا کرتی تھی ھم درس مین پڑھیا کرتے تھے
گرمیوں کی کے دو پھر جدوں ھم امب پر چڑھیا کرتے تھے
منہ سج پڑولا ھوتا تھا جب ڈیمون لڑیا کرتے تھے
پنڈ کے سر کنڈے جب وہ مجھ سے ملنے اتی تھی
شیدا ،گاما،فضلو، طیفا مفت مین سڑیا کرتے تھے
0 comments